ہول سیل اور ریٹیل کاروبار کے اکاونٹنگ کا حل
ہول سیل کی تمام ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ سافٹ ویئر تیار کیا گیا ہے، جہاں بنیادی طور پر سپلائر کی بنیاد پر کاروبار کیا جاتا ہے۔ مصنوعات کو سپلائرز کے مطابق درجہ بندی کیا گیا ہے تاکہ طلب و رسد کے آرڈرز اور انوینٹری مینجمنٹ کو آسان بنایا جا سکے۔ معمولی سی تبدیلی کے ساتھ یہ ریٹیلرز کے لیے بھی یکساں طور پر فائدہ مند ہے اور ہمارے ایک بڑی تعداد میں ریٹیل صارفین اس سے مطمئن ہیں۔